لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ میں باہمی رضامندی سے پہلی طلاق ہوگئی جب کہ گلوکارہ نے 5 لاکھ روپے کا حق مہر بھی چھوڑ دیا۔

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان ایک بار پھر دراڑ آگئی اور ان کی جوڑی صلح ہونے کے بعد پھر ٹوٹ گئی اور دونوں میں باہمی رضامندی سے پہلی طلاق ہوگئی ہے۔ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ بیٹا فی الحال احمد کے پاس ہے تاہم عدالت کے ذریعے میں بچے کو لے لوں گی مزید پڑھیں