ناٹنگھم: تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 445 رنز کا کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹوٹل 444 رنز بنائے جس کے جواب میں سمیع اسلم اور شرجیل خان نے اننکز کا آغاز کیا لیکن سمیع اسلم چوتھے ہی اوور میں 8 مزید پڑھیں