پاکستان کی ویزہ پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی

اسلام آباد:پاکستان کے وفاقی وزیر برائے داخلہ احسن اقبال کا کہنا ھے کہ پاکستان کی ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی . پاکستان کی ویزہ پالیسی وہی ہے جوآج سے پھلے تھی . پاکستان میں دوسرے ممالک سے سرمایہ کار آ رہے ہیں . بدھ کے روز وفاقی وزیراحسن اقبال نے چوہدری نثار مزید پڑھیں

ناٹنگھم: تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 445 رنز کا کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹوٹل 444 رنز بنائے جس کے جواب میں سمیع اسلم اور شرجیل خان نے اننکز کا آغاز کیا لیکن سمیع اسلم چوتھے ہی اوور میں 8 مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے لئے دی جانے والی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے درخواست پر اعتراض لگایا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کے بجائے سپریم کورٹ میں درخواست جمع مزید پڑھیں

پاناما لیکس ایشو:عمران خان کی وزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں دائردرخواست واپس درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا،درخواست میں نوازشریف،مریم نواز اوراسحاق ڈار سے دیگر کو فریق بنایا گیاتھا۔ذرائع

کوئٹہ میں دہشت گردوں کےحملے میں 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کی تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ حملے کی نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے کو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں