پاناما لیکس ایشو:عمران خان کی وزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں دائردرخواست واپس درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا،درخواست میں نوازشریف،مریم نواز اوراسحاق ڈار سے دیگر کو فریق بنایا گیاتھا۔ذرائع

Urdumela

کوئٹہ میں دہشت گردوں کےحملے میں 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کی تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ حملے کی نتیجے میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے کو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ حملہ چیک پوسٹ پر لیویز کی گاڑی پر کیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں تحصیلدارجیوانی بھی شامل ہیں۔  مزید۔۔

Related posts